کمپری ہینسیو مشینری انشورنس

خلاصہ

مشینری بریک ڈاون انشورنس کا منصوبہ کسی مشینری کو اچانک یا غیر متوقع نقصان پہنچنے یا کام بند کر دینے سے ہونے والےنقصان پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ مشینری چاہے کام کے دوران اچانک بند ہوجائے یا کھڑے کھڑے خراب ہوجائے یا اس کی وجہ اندرونی نقائص / یا بیرونی ذرائع ہوں ، یا اچانک بجلی چلے جانے / یا میکانیکی ٹوٹ پھوٹ، ٹوٹنے کا ایک نتیجہ ہو یا بیمہ شدہ فردکو پہنچنے والے مالی نقصان ہو، اس پالیسی میں سب کچھ شامل کیا گیا ہے۔ جو آپ کی ضرورت کی تکمیل کرتی ہو۔

  • خطرے کا احاطہ (رسک کور)
    • اس پالیسی میں حفاظتی آلات کی آپریشنل ناکامی، ناقص مواد، معدنیات میں نقائص، تعمیری نقائص، ناقص ڈیزائن، کریکنگ یا شدت حرارت سے نقصان، شارٹ سرکٹ اور اچانک بجلی منقطع ہونے سے نقصان ، مرکز گریزقوت یا دھماکے سے ہونے والے نقصانات ، عدم مہارت، لاپرواہی، سبوتاژ،اشیا گرنے،بجلی کے دباو بڑھنے سے یا اس سے منسلک دیگر مشینری کے فیل ہونے سے ہونےوالے نقصانات

  • اہم فائدہ
    • اشیا کی تیاری، اسٹاک، بلڈنگ اور دیگر جائیدار میں آپریشن میں پورے پلانٹ اور مشینری کی ناکامی سے ہونےوالے نقصان کا اذالہ کیا جاتا ہے

  • ضروری معلومات جو درکار ہوں گی
    • مشین کی تفصیلات

      قسم، پیداوار، صلاحیت، رفتار، لوڈ، وزن، وولٹیج، ، ایمپئیر، سائیکل، ایندھن، دباؤ، درجہ حرارت، مشین آپریٹر،مشین کی مینوفیکچرنگ کا سال

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!