ضمنی نقصان

خلاصہ

آگ لگنے کے نتیجے میں یا دوسرے خطروں کے نتیجے میں جسمانی نقصان، یا مجموعی منافع میںنقصان،اسٹنڈنگ چارجز ادائیگی کے نقصانات یا دیگرنقصانات تو ہوتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں آمدنی نہ ہونے کے باوجود دوسرے لازمی اخراجات مثلا بینک انٹریسٹ، ملازمین کی تنخواہ، کرایہ، بجلی اور دیگر ناگزیر اخراجات بھی جاری رہتے ہیں۔ انشورنس کے اس منصوبے میں مجموعی نقصان ،اور دیگر لازمی اخراجات اور مالی نقصانات کی تلافی کی جاتی ہے۔ اس منصوبے کے تحت آگ،بجلی،طوفان،سمندری طوفان،زلزلہ،آتش فشانی،سیلاب، یا ان کے اثرات سے ہونے والے نقصانات یا مجموعی نقصانات(یا ایسے خطرات جو پالیسی میںشامل کیئے گئے ہوں) کو کور کیا گیا ہے۔

کاروبار متاثر ہونے کی انشورنس پالیسی، آگ اور دیگر خطرات کا احاطہ کرتی ہے جوآگ یا ضمنی نقصان کی پالیسی میں کور ہوتے ہیں۔ یہ پالیسی کاروباری منافع میں کمی، اور عارضی طور پر کاروبار کی بندش اور جاری اخراجات اور کاروبار میں کمی کا بھی ازالہ کرتی ہے۔

  • رسک کور(خطرات کا احاطہ)
    • آپ کی کاروباری جائیدار کا تحفظ

      کاروباری آلات، دفتری مواد، پورٹیبل سازوسامان (لیپ ٹاپ،نوٹ بک، موبائل فونز وغیرہ) کرایہ کا نقصان؛ ٹرانزٹ یا دفتر میں موجود کاروباری رقم، اور اس کے علاوہ دیگراضافی فوائد

      بڑھتی ہوئی کاروباری لاگت کا تحفظ

      کسی حادثے سے ہونے والے نقصان، یا جائیداد کے نقصان کے نتیجے میں آپ کے کاروبار کے اخراجات میں اضافے

      اپنی ذمہ داری کا تحفظ

      لیبر قوانین اور آجر کی ذمہ داری کے مطابق کسی بھی جسمانی چوٹ یا جائیداد کے نقصان سے لینڈ لارڈ یا تیسرے فرق(تھرڈ پارٹی ) کو ادائیگی کا تحفظ

      اضافی تحفظ

      عمارت

      ہم آپ کی کاروباری جگہ یا عمارت کو حادثاتی نقصان یا تباہی کی صورت میںتحفظ(کور) فراہم کرتے ہیں

      دوران نقل وحمل اشیا کا تحفظ

      ملک کے اندر اشیا کی نقل وحمل میں آپ کے سامان کو حادثاتی نقصان یا تباہی کی صورت میں تحفظ دیا جاتا ہے۔

      کمپیوٹر بریک ڈاون

      ہم کمپیوٹر آلات کے اچانک اور غیر متوقع خرابی (بریک ڈاون) کے لئے ادائیگی کریں گے

      مخلصانہ گارنٹی

      آپ ملازمین کی جانب سے رقوم یا سامان کی خرد برد، دھوکہ دہی کا بھی تحفظ حاصل کرسکتے ہیں۔

      مجموعی منافع میں کمی

      کاروبار میں کسی حادثاتی نقصان سےکاروباری منافع میں کمی

      مصنوعات کی ذمہ داری

      ہم آپ کی طرف سے فروخت یا فراہم کی جانے والی کسی پروڈکٹ یا سروس سے کسی تیسرے فریق کو پہنچنے والے نقصان اور قانونی ذمہ داری کو بھی تحفظ فراہم کریں گے

      ذاتی حادثے

      ملازمین کو حادثاتی طور پر جسمانی چوٹ سے معذوری یا موت کی صورت میں تحفظ

  • اہم فوائد
    • کسی ناگہانی حادثے کی صورت میں، کاروباری جگہ کی مرمت کے دوران کس کاروبار کے مکمل طور پر بند ہوجانے کے بعد اس کی فوری بحالی ضروری ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس مناسب بچت اور کاروبار کی بحالی کے لئے سرمایہ نہیں ہے تو آپ یہ کاروبار دوبارہ کبھی نہیں شروع کرسکیں گے۔ انشورنس کی یہ پالیسی ایسے ہی حالات میں آپ کے کاروبار کو سہارا فراہم کرتی ہے۔ اور کاروبار کو مکمل تباہی سے بچاتے ہیں۔

      کاروباری رکاوٹ کی انشورنس کے بغیر، دونوں آپ کے کاروبار اور ذاتی بچت سالویج یا کاروبار کو برقرار رکھنے کے لئے کی ضرورت کیا جا سکتا ہے. ان بچت دستیاب نہیں ہے تو، کاروبار دوبارہ شروع نہیں کر سکتے ہیں اور دیوالیہ پن میں مجبور کیا جا سکتا.

  • جو معلومات درکار ہوں گی
    • سالانہ کاروبار کی تفصیل
    • آڈٹ شدہ اکاؤنٹس
    • حادثے کی صورت میں یا متبادل انتظامات
    • آڈٹ

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!