جائیداد (پراپرٹی) کو درپیش خطرات

خلاصہ

جائیداد (پراپرٹی) کو درپیش خطرات کو تحفظ فراہم کرنے والی یہ پالیسی آگ اور اس متعلقہ تمام خطرات کا احاطہ کرتی ہے۔ جس میں حادثاتی جسمانی نقصان اور انشورنس کا کور حاصل کرنے والی جائیداد(پراپرٹی) کے نقصان کو وسیع تر کوریج(تحفظ) دیا جاتا ہے، ماسوائے ان چیزوں کے جن کو پالیسی دستاویز میں تحریری طور پر واضح کردیا ہو۔ اس پالیسی کے تحت فیکٹریز، پاور پلانٹس، عمارت آفس پروجیکٹ بشمول ورکشاپ، مشینری، آلات، سازوسامان، اشیا، سامان، ایندھن، گودام، احاطے کو انشورنس کور حاصل ہے۔

  • پالیسی کے تحت رسک کور
    • آگ
    • آسمانی بجلی
    • دھماکہ
    • ہوائی جہاز، یا دیگر فضائی آلات یا گاڑیوں، واٹر کرافٹ ، انجن یا رولنگ اسٹاک کے اثرات سے گرنے والی اشیا
    • زلزلہ
    • فسادات
    • ہڑتال
    • سول ہنگامہ(غدر)
    • بدنیتی سےنقصان
    • پانی کے آلات کا پھٹ جانا، یا بہاو اور رساو
    • چوری یا چوری کا اقدام( افراد کی ہنگامہ آرائی یا دھمکی، یا تشدد یا عمارت میں زبردستی داخلے یا عمارت سے باہر جانے)
    • اپنی گاڑی کے اثرات سے ہونے والا نقصان
    • حادثاتی نقصان
  • کلیدی فوائد
    • یہ پالیسی انشورنس شدہ جائیدار کاغیر متوقع اور اچانک پیش آنے والےواقعات میں تحفظ فراہم کرتی ہے۔

  • پالیسی کے لئے درکارمعلومات
    • جائیداد کی مالیت
    • حفاظت اور تحفظ کی سطح
    • عمارتوں کی تعمیر کا معیار

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!