دہشت گردی جائیداد کا تحفظ

خلاصہ

مارکیٹ کی قیادت کرتے ہوئے ہم دہشت گردی کی کارروائیوں سے حفاظت کے انشورنس کےذریعے ایسے حل پیش کرتے ہیں۔ جو آپ کے کاروبار اور اثاثہ جات کو تباہ کن نقصان سے بچاو فراہم کرتے ہیں.انشورنس کوریج مختلف گاہک کی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کی مرضی کے مطابق دیا جا سکتا ہے

دہشت گردی کے خلاف مالی تحفظ، کا یہ منصوبہ عموما تجارتی جائداد کی پالیسیوں کو حاصل نہیں ہوتا۔جوایک بڑاخطرہ ہے. ہماری جائیداد کو دہشت گردی سے بچاو کی پالیسی اس کوریج کے فرق کو دور کرنے کے لئے تیار کی گئی ہے۔ ہماری یہ پالیسی مختلف صنعتوں میں کثیر القومی اور مقامی کمپنیوں کے لئے تحفظ فراہم کرتی ہے۔

  • خطرے کا احاطہ (رسک کور)
    • کاروباری عمارتوں اور انکے حصوں کو پہنچنے والےنقصان. منافع میں کمی اور اضافی کاروباری لاگت سمیت کاروباری بندش، منافع میں کمی کے اخراجات.

  • اہم فائدہ
    • دہشت گردی سے، جائیداد کی تباہی، مال کے نقصان کے خوف سے ذہنی دباؤ اور کشیدگی میں کمی، کاروبار میں رکاوٹ سے ہونے والے ممکنہ نقصان کی تیز وصولی.

  • معلومات ضروری
    • مالکان کی سیاسی سرگرمیوں میں شرکت
    • جگہ یا جائیدار کے قرب وجوار میں موجود، کسی پانچ ستارہ ہوٹل، کثیر القومی کمپنی کے دفاتر، کثیر القومی بینکوں، فاسٹ فوڈ دکان یا سرکاری عمارتوں کی موجودگی
    • جگہ یا جائیداد کی موجودہ سیکورٹی کی صورت حال کی تفصیل
    • مجوزہ انشورنس سے متعلق گزشتہ 5 سال کے اندر اندر ہونے والے کسی بھی نقصان، واقعات یا دھمکی، کی تفصیلات.

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!