Loss of License Air Traffic Controllers

لاس آف لائسنس ائیر ٹریفک کنٹرولر

خلاصہ

دنیا بھر کے فضائی ٹریفک کے نظام کو کنٹرول کرنے اور جہازوں کی حفاظتی پروازوں کو برقرار رکھنے اور چلانے میں ائیر ٹریفک کنڑولر بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ اس پالیسی میں انھیں لائسنس کی منسوخی یا معطلی کے خطرات سے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔

  • رسک کور
    • لائسنس کی معطلی سے ہونے والا نقصان

  • کلیدی نکات
    • لائسنس کی معطلی، منسوخی سے ہونے والے نقصان کا تخفظ

  • ضروری معلومات
    • درخواست گزار کے بارے میں تفصیلات (نام، عمر پیشہ وغیرہ)
    • آجر
    • ائیر ٹریفک لائسنس کے بارے میں تفصیلات
    • ذاتی اور خاندان کے طبی حالات
 

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!