Residual Value Insurance

ریسیڈویل ویلیو انشورنس

خلاصہ

یہ پالیسی کسی اثاثے کی مستقبل میں ایک مخصوص تاریخ پر مالیت کی ضمانت کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا اطلاق عام طور پر آٹو موبائیل فلیٹس، ہوائی جہاز اور جائیداد (رئیل اسٹیٹ) کی منتقلی میں ہوتا ہے۔

  • رسک کور
    • اشیاء کی تفصیلات
    • اشیاء کی مالیت
    • کمپنی کا پروفائیل
  • کلیدی نکات
    • یہ پالیسی مستقبل میں کسی اثاثے کی مالیت کو تحفظ دیتی ہے (فنانس میں مستقبل کے سودے کا تصور)

  • ضروری معلومات
    • بنک کی تفصیلات لیزنگ کمپنی
    • فہرست قیمت
    • متوقع سیلز
    • لیزنگ کمپنی یا بنک کی کریڈٹ ریٹنگ
    • پروڈکٹ کا بروشر
    • کمپنی کا پروفائل

From Our Blog

International Insurance Conference on Catastrophe Events – A Challenge

The PII held its second International Insurance Conference at Sheraton Hotel, Karachi from 10th-12th April, 2012.

Locate Us

Locate Us

Select your city
Need help? UAN Number 111-654-111
Toll Free 0800-03786
9:00 a.m. to 5:00 p.m. weekdays


111-654-111

Need help? call us for query!