انویسٹر ریلیشنز
انویسٹرز سے رابطہ کرنے والی شخصیت:
کمپنی سیکریٹری، جوبلی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ، دوسری منزل، جوبلی انشورنس ہاؤس، آئی آئی چندریگر روڈ،
پی او باکس 4795، کراچی-74000، پاکستان۔
یُو-اے-این : 111 654 111 (21) 92+:(Ext. 2401)
وقت: پیر تا جمعہ صبح 9:00 بجے سے شام 5:30 بجے تک، لنچ بریک PM 1:00 تا 2:00 PM جمعہ کو 1:00 PM تا2:30PM
فیکس: 32438738 / 32416728 (21) 92+
میل: abdul.wahid@jubileegeneral.
دستبرداری: “اگر آپ کی شکایت کا ہمارے ذریعہ مناسب طریقے سے ازالہ نہیں کیا جا سکاہے، تو آپ اپنی
شکایت سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (“SECP”) کے پاس درج کروا سکتے ہیں۔ تاہم، براہ کرم
نوٹ کرلیں کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات پر غور کرے گا جن کے ازالے کے لیے پہلے کمپنی کی طرف سے
براہ راست درخواست کی گئی تھی اور کمپنی ان کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مزید، ایسی شکایات جو
SECP کے ریگولیٹری ڈومین/ اہلیت سے متعلق نہیں ہیں، ان پر غور نہیں کیا جائے گا۔”
-
کمپنی کا شیئر رجسٹرار:
THK Associates (Pvt) Ltd
پلاٹ نمبر 32-C، جامی کمرشل اسٹریٹ 2،D.H.A، فیزVII، کراچی-75500یُو-اے-این (92-21) 111-000-322 :
ٹیلی فون: (92-21) 35310191-192-193
ای میل sfc@thk.com.pk : ویب www.thk.com.pk -
کمپنی کے آڈیٹرز:
اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس۔ -
سالانہ رپورٹ کی ہارڈ کاپی کی درخواست
فارمیٹ: پی ڈی ایف
صفحات: 1
سائز: 8.41KB