لائیو سٹاک
خلاصہ
کسی بھی بیماری یا حادثے میں مویشی، بیل اور بھینسوں کی موت کی وجہ سے نقصان بشمول (آگ، بجلی، زلزلے، طوفان، سیلاب، سمندری طوفان، یا جھیل تالاب یا کسی واٹر کورس میں ڈوب جانے، یا سانپ کے کاٹنے، یا جنگلی جانور کے حملہ کرنے، گاڑی کی ٹکر یا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوجانے پر معاہدے یا انشورنس کی مدت میں نقصان ہونے پر تلافی کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر یہ منصوبی دیہات اور گاوں کی زندگی کے لئے ہے