مشینری بریک ڈاون
خلاصہ
مشینری بریک ڈاون پالیسی کے تحت کوئی بھی مشین ، جس کا کامیاب تجربہ کیا جاچکا ہو،جو معمول کی پیداوار کرتی ہو، اسے اچانک اور کسی بھی ناگہانی بریک ڈاون سے لاحق ہونے والے خطرات کو تحفظ دیا جاتا ہے۔
ان مشینوں کو کام کی جگہ پر آپریشن کے دوران یا آرام یا اورہالنگ، یا صفائی کے لئے کھولے جانے یا دوبار اسمبل کرنے کے دوران بھی کوریج میں توسیع دی جاتی ہے