Offshore Construction project

ماورائے ساحل(آف شور) تعمیری منصوبے

خلاصہ

اس پالیسی میںماورائے ساحل (آف شور )کاروباری نقصان (پیداواری آمدنی کا نقصان) توانائی(انرجی) یا توانائی سے متعلق کاروبار میں گیس یا آئل کی عارضی بندش سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا گیا ہے۔

آف شور کی طبعی انشورنس آف شور ڈرلنگ،پیداوار،رہائشی سہولیات جیسے “تمام خطرات” مادی نقصان یا خسارے کا ازالہ کرتی ہے۔