پیشہ ورانہ معاوضہ
خلاصہ
انجینئرنگ اور دیگر کنسلٹینٹ پروفیشنلز کو، کبھی کبھار اپنے پیشے کی نوعیت کی وجہ سے قانونی مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مختلف شعبوں میں کنسلٹنٹس کے خلاف عدالتی و مقدمات کے سبب دعیداروں کو بھاری رقوم کی ادائیگی بھی کرنی پڑتی ہے۔ ان حالات کے پیش نظر بعض پیشہ ور افراد قانونی لڑائی خلاف تحفظ کے لئے انشورنس کمپنیوں سے رجوع کرتے ہیں۔
اس پالیسی میں پریمئیم کی شرح معاوضہ کی حد، ٹرن اوور اور بیمہ دار کی سرگرمیوں، اس کے کام کی نوعیت، لاحق خطرات کی بنیاد پر لاگو ہوتی ہے۔