Self Care+ Individuals

(ذاتی تحفظ پلس منصوبہ(سیلف کیئرپلس

خلاصہ

بیماری اور حادثے زندگی کے ساتھ ساتھ ہیں۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آپ کتنی بھی احتیاط سے کام لیں۔لیکن پھر بھی ہروقت کسی نہ کسی نوعیت کا خطرہ تو رہتا ہی ہے۔ ذاتی تحفظ پلس کایہ منصوبہ ان تمام خطرات سے ممکنہ بچاو کی ایک تدبیرہے