- بنک ایشورنس
- ہوم کیئر
- سیلف کیئر
- سیلف کیئرپلس
- شاپ کیئر
- شاپ کیئر پلس
- ٹریول انشورنس دوران سفر کے اخراجات کی انشورنس
- موٹر انشورنس
- اسٹوڈینس ٹریول انشورنس
- خطرناک بیماری
- ذاتی صحت کی دیکھ بھال کا منصوبہ
- خاندان کی صحت کی دیکھ بھال
- گھریلو منصوبہ
- حج عمرہ پلان
- زیارت پلان
- تھری ٹی۔پرانی کاروں کی انشورنس
- پرانی گاڑیوں کی کمپریہنسیوانشورنس
اسٹوڈینس ٹریول انشورنس ) تعلیمی سفری انشورنس)
نتی جنرل ۔ طالب علم ٹریول انشورنس
تعلیمی سفری انشورنس کے مختلیف منصوبوں کے ذریعے آپ ایسے طالب علموں کو ٹریول انشورنس کا تحفظ دے سکتے ہیں، جو حصول تعلیم کے لئے بیرون ملک کا سفر کر رہے ہوں۔ ہماری بھرپور تحفظ کی انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ پالیسی پورے سال کے 365 دنوں کے دوران میڈیکل اور حادثاتی اخراجات، ہنگامی امداد اور نقل و حمل، پاسپورٹ اور سامان کی گمشدگی, شینگن ویزے ، کسی ناگہانی صورتحال میں ٹیوشن فیس کے اختیاری کوریج بھی شامل ہے۔
ہماری 24/7 سفری امدادی خدمات تیزی سے پیشہ ورانہ مدد کیموجود ہوتی ہیں۔ یہ کوریج کسی بھی غیر معمولی اثرات جس سے آپ متاثر ہوتے ہوں یعنی، حادثاتی موت، معذوری کے علاوہ وطن واپسی اور طبی نقل و حمل کے میں بھی تحفظ دیتی ہے۔ اس طرح آپ کوپیش آنے والی کسی بھی غیرمتوقع معمولی صورتحال میں تحفظ حاصل رہتا ہے۔.
جوبلی جنرل اسٹوڈینٹ ٹریول انشورنس آپ کی مخصوص ضروریات کے مطابق حل پیش کرتا ہے. آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق ایک منصوبہ کا انتخاب کریں۔ آپ کو اختیار ہے کہ آپ اسٹوڈینس ٹریول انشورنس کی خریداری چھ ماہ ایک سو اسی دن کے لئے کریں یا پورے سال کے تین سو پینسٹھ دن کے لئے
6 months (180 days) or 12 months (365 days)
ٹیوشن فیس کا اختیاری تحفظ(کوریج)
اسٹوڈینٹ ٹریول انشورنس کیوں ضروری ہے؟
آپ کو بیرون ملک تعلیم کے دوران ایک انجانے ماحول کا سامنا پڑے گا
دوران سفر پیش آمدہ خطرے کا فوری سدباب نہ ہونے سے آپ زیادہ غیر محفوظ ہوسکتے ہیں۔
بیماری اور ہنگامی صورتحال زیادہ سنگین اور زیادہ اخراجات کا سبب بن سکتی ہے۔
آپ کو انجانیحادثات سے تحفظ کی ضرورت ہے
منصوبے کی خصوصیات
- بیرون ملک حادثے یا بیماری کی صورت میں ہسپتال میں علاج معالجے کے اخراجات کا کوریج
- ذاتی حادثے(حادثاتی موت یا مستقل معذوری)
- ٹیوشن کی گارنٹی
- فوری طور پر خاندان کے ایک فرد کے سفر اور رہائشی اخراجات
- طبی انخلا( میڈیکل ٹرانسپورٹیشن)
- میت کی واپسی
- سامان اور پاسپورٹ کی گمشدگی اور تاخیر سے نقصان
- 24 گھنٹے کی خصوصی معاونت
- ٹیوشن کی گارنٹی