Comprehensive Machinery Takaful

کمپری ہینسیو مشینری انشورنس

خلاصہ

مشینری بریک ڈاون انشورنس کا منصوبہ کسی مشینری کو اچانک یا غیر متوقع نقصان پہنچنے یا کام بند کر دینے سے ہونے والےنقصان پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ مشینری چاہے کام کے دوران اچانک بند ہوجائے یا کھڑے کھڑے خراب ہوجائے یا اس کی وجہ اندرونی نقائص / یا بیرونی ذرائع ہوں ، یا اچانک بجلی چلے جانے / یا میکانیکی ٹوٹ پھوٹ، ٹوٹنے کا ایک نتیجہ ہو یا بیمہ شدہ فردکو پہنچنے والے مالی نقصان ہو، اس پالیسی میں سب کچھ شامل کیا گیا ہے۔ جو آپ کی ضرورت کی تکمیل کرتی ہو۔