Residual Value Takaful

ریسیڈویل ویلیو انشورنس

خلاصہ

یہ پالیسی کسی اثاثے کی مستقبل میں ایک مخصوص تاریخ پر مالیت کی ضمانت کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا اطلاق عام طور پر آٹو موبائیل فلیٹس، ہوائی جہاز اور جائیداد (رئیل اسٹیٹ) کی منتقلی میں ہوتا ہے