- بنک ایشورنس
- ہوم کیئر
- سیلف کیئر
- سیلف کیئرپلس
- شاپ کیئر
- شاپ کیئر پلس
- ٹریول انشورنس دوران سفر کے اخراجات کی انشورنس
- موٹر انشورنس
- اسٹوڈینس ٹریول انشورنس
- خطرناک بیماری
- ذاتی صحت کی دیکھ بھال کا منصوبہ
- خاندان کی صحت کی دیکھ بھال
- گھریلو منصوبہ
- حج عمرہ پلان
- زیارت پلان
- تھری ٹی۔پرانی کاروں کی انشورنس
- پرانی گاڑیوں کی کمپریہنسیوانشورنس
موٹر انشورنس
خلاصہ
اموٹر انشورنس کی یہ پالیسی زیادہ تر مؤثر طریقے سے کلیمز کی ادائیگی کی صلاحیت کے سبب حاصل کی جاتی ہے. کاروبار کے تمام شعبوں میں فعال انتظامی نقطہ نظر،اور کسٹمر پر بھرپور توجہ جوبلی جنرل کو انڈر رائٹ بیمہ کے کلیم کو فوری اور موثر طور پر نمٹانے کی اجازت دیتے ہیں.
بیمہ کی یہ سہولت کون حاصل کرسکتے ہیں
بڑے بڑے کارپوریٹ گروپ، جو گاڑیوں کی بڑی تعداد رکھتے ہوں لیزینگ کمپنیاں، اورایسے بینک جو آٹولون اسکیم کی سہولت دیتے ہوں، نیز انفرادی طور پر بھی افراد بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
اس پالیسی میں مندرجہ دیل تحفظ دستیاب ہے
- نجی کار کی جامع کوریج
- کمرشل گاڑیوں کے جامع کوریج
- موٹر سائیکل کی جامع کوریج
- موٹر گاڑی تھرڈ پارٹی کی ذمیداری
- تجارتی پلیٹ پالیسی
اس کے علاوہ، وہ افراد جو محدود تحفظ کے خواہش مند ہیں۔ان لوگوں کیلئے ہم صرف تھرڈ پارٹی کی ذمے داری کا کوریج فراہم کرتے ہیں۔